in

بطور اداکار سلمان خان اچھے ہیں یا شاہ رخ خان ؟ کرینہ کپور نے اپنا موقف دیدیا

بطور اداکار سلمان خان اچھے ہیں یا شاہ رخ خان ؟ کرینہ کپور نے اپنا موقف دیدیا

بطور اداکار سلمان خان اچھے ہیں یا شاہ رخ خان ؟ کرینہ کپور نے اپنا موقف دیدیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے بھارتی فلم انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کو خراب اداکار قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  کرینہ  کپور نے ماضی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں کرینہ کپور نے سلمان خان کو خراب اداکار قراردیا تھا جب کہ ان کے مقابلے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی تعریف کی تھی اور کہا تھا کہ کوئی بھی لڑکی شاہ رخ خان کی محبت میں گرفتار ہوسکتی ہے۔

کرینہ کپور نے شاہ رخ خان کے بارے میں کہا تھا مجھ سے شاہ رخ خان کے بارے میں مت پوچھئے کیونکہ اگر ایک بار میں ان کے بارے میں بات کرنا شروع ہوگئی تو گھنٹوں تک میری باتیں ختم نہیں ہوں گی۔ شاہ رخ  خان اور امیتابھ بچن دو ایسے اداکار ہیں جن سے میں بہت زیادہ متاثر ہوں۔کرینہ  کپورنے کنگ خان کی مزید تعریف کرتے ہوئے کہا تھا شاہ رخ خان میں ایسا کچھ ہے جو انہیں حیرت انگیز بناتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور اور سلمان خان کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں اور ان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ باکس  آفس پر خاصی کامیاب رہی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سی پیک پر کام میں تیزی کیلئے پاک چائنہ ریلیشنز سٹیئرنگ کمیٹی قائم 

سی پیک پر کام میں تیزی کیلئے پاک چائنہ ریلیشنز سٹیئرنگ کمیٹی قائم 

 زیادتی کیسمفتی عزیزالرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز توسیع 

 زیادتی کیسمفتی عزیزالرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز توسیع