in

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے سلمان خان کو برا اداکارقرار دے دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے سلمان خان کو برا اداکارقرار دے دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے سلمان خان کو برا اداکارقرار دے دیا

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ سلمان خان اچھے ادا کار نہیں ،مجھے وہ بالکل پسندنہیں ہیں ۔بھارتی ٹی وی چینل کو انٹر ویودیتے ہوئے اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ وہ بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کی مداح نہیں بلکہ وہ دوسرے خان کی مداح ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان اچھے اداکار نہیں بلکہ کرینہ نے سلمان خان کو برے اداکار قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور سلمان خان کے ساتھ کئی فلموں میں کام کر چکی ہیں،ان کی کئی فلیمں سپر ہٹ ہوئیں ہیں جن میں باڈی گارڈ ،بجرنگی بھائی جان شامل ہیں۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موبائل ڈی کوڈنگ:سافٹ ویئر ماہر بیوی و ساس سمیت گرفتار

موبائل ڈی کوڈنگ:سافٹ ویئر ماہر بیوی و ساس سمیت گرفتار

دوسری بیوی سے طلاق کی خبریں عامر لیاقت نے خاموشی توڑ دی

دوسری بیوی سے طلاق کی خبریں عامر لیاقت نے خاموشی توڑ دی