in

ترک ڈرامہ کرولوش عثمان کا دوسرا سیزن اختتام پزیر

ترک ڈرامہ کرولوش عثمان کا دوسرا سیزن اختتام پزیر

شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریل کرولوش عثمان کا دوسرا سیزن اختتام پزیر ہوگیا۔

سیریز کرولوش عثمان جس کے دوسرے سیزن نے ناصرف ترکی بلکہ پاکستان میں بھی بے پناہ مقبولیت حاصل کی اور ڈرامے کی ہر قسط سوشل میڈیا پر بھی ٹرینڈ کرتا رہا ۔

سیریز میں ’عثمان بے‘ کامرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار بوراک اوزچیویت نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سیریز کی آخری قسط کے پوسٹر کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ اس سیریز میں موجود ہر شخص نے اچھا کام کیا۔

واضح رہے کہ کرولش عثمان سیزن ون میں ارطغرل غازی کے بیٹے عثمان کی جوانی کی جدوجہد کو دکھایا گیا تھا جو منگولوں اور کلوچسائیار قلعے میں موجود دشمنوں کے خلاف تھی۔

یہ ڈرامہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش پرپاکستان میں اردوڈبنگ کے ساتھ دکھائے جانے والے تُرک ڈرامے ” ارطغرل غازی ” کا سیکوئل ہے ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں آج اسٹرابیری مون کا نظارہ کیا جائے گا

پاکستان میں آج اسٹرابیری مون کا نظارہ کیا جائے گا

اداکار انور اقبال کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

اداکار انور اقبال کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل