in

کیا اداکارہ پونم پانڈے حاملہ ہو گئی ہیں؟ آخر کار خاموشی توڑ دی واضح اعلان کر دیا

کیا اداکارہ پونم پانڈے حاملہ ہو گئی ہیں؟ آخر کار خاموشی توڑ دی واضح اعلان کر دیا

کیا اداکارہ پونم پانڈے حاملہ ہو گئی ہیں؟ آخر کار خاموشی توڑ دی، واضح اعلان کر …

سورس:   Twitter/@iPoonampandey

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے نے حمل کی خبروں سے متعلق خاموشی توڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پونم پانڈے کی حاملہ ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں اور کہا جارہا تھا کہ ان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے تاہم اب اداکارہ نے خود ہی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پونم پانڈے کا کہنا ہے کہ ’زبردستی مجھے حاملہ مت بناؤ، خواتین کیلئے یہ اچھی خبر ہے لیکن میرے لیے یہ بری تھی کیونکہ میں حاملہ نہیں’۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ میری زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے اور اگر میں حاملہ ہوئی تو  چھپاؤں گی نہیں، پیڑے بانٹوں گی۔خیال رہے کہ بے باک اداکارہ نے گزشتہ سال ستمبر میں ہدایتکار سیم بمبئی سے شادی کی تھی جس میں قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

زید علی اوریمنیٰ نےہونے والےبچےکی جنس بتادی

زید علی اوریمنیٰ نےہونے والےبچےکی جنس بتادی