in

کپل شرما کی بیٹے اور بیٹی کے ہمراہ پہلی تصویر

کپل شرما کی بیٹے اور بیٹی کے ہمراہ پہلی تصویر

کپل شرما نے اپنے بیٹی کے ساتھ بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کامیڈی شو ‘دی کپل شرما شو’ کے میزبان کپل شرما نے پہلی بار مداحوں کی خواہش پر بیٹے ‘تریشان’ کی تصویر شیئر کردی۔

گزشتہ روز فادرز ڈے کے موقع پر کامیڈین نے انسٹاگرام پر بیٹی انائرا اور بیٹے تریشان کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ دونوں بچوں کی ایک ساتھ تصویر مداحوں کی خواہش پر شیئر کی۔

یاد رہے رواں برس فروری میں کپل شرما کے بیٹے تریشان کی پیدائش ہوئی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FSD child abuse

اسلامک یونیورسٹی میں طالبعلم کا گینگ ریپ

پاکستان کھپے کےحوالےسے جاوید لطیف کا ایک اور بیان

پاکستان کھپے کےحوالےسے جاوید لطیف کا ایک اور بیان