in

بھارتی گلوکارہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

بھارتی گلوکارہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

بھارتی گلوکارہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی مقامی اڈیہ زبان کی معروف گلوکارہ تاپو مشرا کورونا سے چل بسیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ گلوکارہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ بھارتی شہر بھوبنیشور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،دو روز قبل گلوکارہ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا تاہم آج وہ چل بسیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شرابی باپ نے نشے کی عادت چھڑوانے کی کوشش پر کمسن بیٹے کو قتل کرکے خود کشی کرلی

شرابی باپ نے نشے کی عادت چھڑوانے کی کوشش پر کمسن بیٹے کو قتل کرکے خود کشی کرلی

مقبوضہ کشمیر کھلی جیل میں تبدیل ہوچکا ہے، وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر کھلی جیل میں تبدیل ہوچکا ہے، وزیراعظم