in

اداکارہ سارہ خان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

اداکارہ سارہ خان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

اداکارہ سارہ خان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکار ہ سارہ خان اور فلک شبیر نے تصدیق کردی ہے کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں۔یہ خبر اداکارہ نے سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر شیئر کی ۔سارہ خان نے انسٹاگرام پر فلک شبیر کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور پوسٹ کے کیپشن میں قرآنی آیت کا ترجمہ بھی لکھا۔انہوں نے مزید لکھا کہ ‘الحمداللہ ہمارے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، ہمیں اپنی دعاو¿ں میں یاد رکھیں’۔دوسری جانب گلوکار نے بھی اسی کیپشن کے ساتھ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاتون نے گوگل پر طریقہ ڈھونڈنے کے بعد آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا

خاتون نے گوگل پر طریقہ ڈھونڈنے کے بعد آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا

Fishing-Cat

گڈو بیراج سے چتکبری جنگلی بلی کو رسیکیو کرلیا گیا