in

خطروں کے کھلاڑی روہت شیٹھی اور شریک اداکاروں کو ایک قسط کے کتنے پیسے مل رہے ہیں؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

خطروں کے کھلاڑی روہت شیٹھی اور شریک اداکاروں کو ایک قسط کے کتنے پیسے مل رہے ہیں؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

خطروں کے کھلاڑی، روہت شیٹھی اور شریک اداکاروں کو ایک قسط کے کتنے پیسے مل رہے …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ٹی وی چینل کلرز کیلئے ایکشن سے بھرپور پروگرام خطروں کے کھلاڑی کے 11 ویں سیزن کی شوٹنگ جنوبی افریقہ میں جاری ہے جس کیلئے شریک اداکاروں اور  میزبان کو بھاری رقم معاوضے کے طور پر ادا کی جا رہی ہے۔

انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بگ باس سیزن 14 کے رنر اپ گلوکار راہول ویدیا ایک قسط کا سب سے زیادہ معاوضہ لے رہے ہیں۔ انہیں چینل انتظامیہ کی جانب سے ایک قسط کیلئے 15 لاکھ روپے ادا کیے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ معروف ڈائریکٹر اور شو کے میزبان روہت شیٹھی ایک قسط کے 49 لاکھ روپے لے رہے ہیں۔

خطروں کے کھلاڑی کے باقی شرکا اور ان کا معاوضہ

ارجن بجلانی—7 لاکھ روپے

انوشکا سین—5 لاکھ روپے

شویتا تیواری – 4 لاکھ روپے

ابھینو شکلا—سوا 4 لاکھ روپے

نکی تمبولی – 4 لاکھ 43 ہزار روپے

ورون سود – 3 لاکھ 83 ہزار روپے

وشال ادتیا سنگھ – 3 لاکھ 34 ہزار روپے

ثنا مقبول – 2 لاکھ 45 ہزار روپے

سوربھ راج جین – 2 لاکھ روپے

آستھا گل – ایک لاکھ 85 ہزار روپے

مہک چاہل – ڈیڑھ لاکھ روپے

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امیتابھ بچن کے خاندانی پنڈت کی پولیس نے درگت بنادی

امیتابھ بچن کے خاندانی پنڈت کی پولیس نے درگت بنادی

’گاڑیاں سستی کر کے غذامہنگی کرنا سمجھ سے بالا تر ہے‘اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ حکومتی پالیسیوں پر سٹپٹا اٹھے

’گاڑیاں سستی کر کے غذامہنگی کرنا سمجھ سے بالا تر ہے‘اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ حکومتی پالیسیوں پر سٹپٹا اٹھے