in

اداکارہ نمرہ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے ؟ بلاول یا عمران خان نہیں بلکہ ۔۔ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا 

اداکارہ نمرہ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے ؟ بلاول یا عمران خان نہیں بلکہ ۔۔ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا 

اداکارہ نمرہ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے ؟ بلاول یا عمران خان نہیں بلکہ ۔۔ …

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اداکارہ نمرہ خان نے نواز شریف کو عمران خان اور آصف زرداری کے مقابلے میں اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان حال ہی میں نجی چینل کے شومیں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے ملک کے تین بڑے سیاستدانوں مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف، پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سیاستدان آصف زرداری اور وزیراعظم عمران خان کا نام لے کر پوچھا کہ ان میں سے کون سے سیاستدان آپ کے پسندیدہ ہیں؟میزبان کے سوال کے جواب میں اداکارہ نمرہ خان نے آصف زرداری اور عمران خان کے مقابلے میں نواز شریف کو اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیا۔ اور اس کی وجہ بتائی کہ لاہور بہت خوبصورت ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایم کیو ایم نے وزارتوں کی خاطر مردم شماری کے معاملے پر سودا کیا ناصر شاہ کا بڑا لزام

ایم کیو ایم نے وزارتوں کی خاطر مردم شماری کے معاملے پر سودا کیا ناصر شاہ کا بڑا لزام

خیبرپختونخوا کابینہ نے 1118 ارب روپے بجٹ کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا کابینہ نے 1118 ارب روپے بجٹ کی منظوری دیدی