in

چنائی ایکسپریس کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کی طرف سے ساتھی اداکارہ کو 300 روپے دینے کا انکشاف وجہ بھی سامنے آگئی

چنائی ایکسپریس کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کی طرف سے ساتھی اداکارہ کو 300 روپے دینے کا انکشاف وجہ بھی سامنے آگئی

چنائی ایکسپریس کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کی طرف سے ساتھی اداکارہ کو 300 روپے …

 ممبئی (ویب ڈیسک) فلم ’چنائی ایکسپریس‘ کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان  کی طرف سے ساتھی اداکارہ پریامانی کو  300 روپے دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے اور اس کی وجہ گیم میں صحیح جواب دینا تھا، یہ رقم بطور انعام دی گئی اور اداکارہ نے ان پیسوں کو خرچ کرنے کی بجائے تاحال سنبھال رکھا ہے ۔ 

انڈین زوم ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے چنائی ایکسپریس کے گانے ’1234،گیٹ آن دی ڈانس فلور‘ پر رقص کرنے والی پریامانی نے کہا کہ جب پہلی بار فلم سیٹ پر آئی تو کافی گھبرائی  ہوئی تھی، شاہ رخ خان نےمجھےاطمینان دلایا اور میری مدد کی۔اداکارہ پریامانی نے کہا کہ شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان نے ہر کسی کا بھرپور خیال رکھا، روزانہ شوٹنگ سے فارغ ہوکر سب شاہ رخ خان کے آئی پیڈ پر ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ گیم کھیلتے، ایک مرتبہ گیم میں صحیح جواب دینے پر شاہ رخ خان نے مجھے 3 سو روپے دیے، ان پیسوں کو خرچ کرنے کے بجائے میں نے اب تک سنبھال کر رکھا ہے۔

چنائی ایکسپریس 2013 میں ریلیز ہوئی، فلم نے باکس آفس میں دھوم مچائی، فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ دیپیکا پڈوکون نے بھی کام کیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سپریم کورٹ میں ترقی سےمتعلق اسٹیل مل ملازمین کی اپیل مسترد

سپریم کورٹ میں ترقی سےمتعلق اسٹیل مل ملازمین کی اپیل مسترد

ظفرگوہر نےشاہین شاہ آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

ظفرگوہر نےشاہین شاہ آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا