in

اکشےکمار اور ٹوئنکل کی شادی کی اَن دیکھی تصویر وائرل

اکشےکمار اور ٹوئنکل کی شادی کی اَن دیکھی تصویر وائرل

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ۔

رواں برس اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ منائی تھی دونوں ستاروں کی شادی 17 جنوری سال 2001 میں ہوئی تھی ان کے دو بچے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دونوں کی شادی کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں جنہیں مداح خوب پسند کررہے ہیں ۔

ٹوئنکل کھنہ لیجنڈری اداکار راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی ہیں۔

یہ تصاویر اکشے کمار نے رواں سال 17 جنوری کو اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ پر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں، اب یہ تصاویر دوبارہ وائرل ہورہی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی اسمبلی ہنگامہ آرائی:دونوں اطراف کےقانون سازوں کاکنٹرول ختم

قومی اسمبلی ہنگامہ آرائی:دونوں اطراف کےقانون سازوں کاکنٹرول ختم

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات