in

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے بیٹے کی پہلی تصویر سامنے آ گئی

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے بیٹے کی پہلی تصویر سامنے آ گئی

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے بیٹے کی پہلی تصویر …

لاہور (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک پیدائش کے ایک سال بعد شیئر کردی ہے۔

عاطف اسلم کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش دسمبر 2019 میں ہوئی تھی تاہم تب انہوں نے ہی بچے کی جنس کے حوالے سے بتایا تھا اور نہ ہی تصویر شیئر کی تھی۔اب انہوں نے بیٹے کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہے اور ساتھ لکھا کہ ’بے شک اللہ بہترین تخلیق کرنے والا ہے۔‘

عاطف اسلم نے بیٹے سے اظہار محبت کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرا کوکا‘ یعنی میرا بیٹا بھی لکھا۔ جوڑے کے ہاں پہلا بیٹا ’احد‘ ہوا تھا جو اس وقت 7سال کا ہو چکا ہے۔

’دل دیا گلاں‘ گلوکار نے 2013 میں سارہ بھروانا سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں شادی کے اگلے ہی سال 2014 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرگنگارام کی پڑپوتی امریکی ریاست کی اسٹیٹ سینیٹربن گئیں

سرگنگارام کی پڑپوتی امریکی ریاست کی اسٹیٹ سینیٹربن گئیں

THE WHITE TIGER

زارانورعباس نے”دی وائٹ ٹائیگر”کوماسٹرپیس قراردے دیا