in

سشانت سنگھ راجپوت کی پہلی برسی پر موت کی وجہ کا اعلان کردیا گیا

سشانت سنگھ راجپوت کی پہلی برسی پر موت کی وجہ کا اعلان کردیا گیا

سشانت سنگھ راجپوت کی پہلی برسی پر موت کی وجہ کا اعلان کردیا گیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی موت کی وجہ خود کشی کو قرار دے دیا گیا ہے۔

انڈین میڈیا کے مطابق آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمز) نے پہلی برسی کے موقع پر سشانت سنگھ راجپوت کی موت کی وجہ خود کشی کو قرار دیا ہے۔ سشانت سنگھ راجپوت نے 14 جون 2020 کو صبح 10 بج کر 10 منٹ پر ممبئی میں اپنے فلیٹ میں خود کشی کی تھی۔

ایمز کی فرانزک ٹیم نے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی درخواست پر تحقیقات کیں جس کے بعد بتایا گیا کہ آنجہانی اداکار کے جسم پر زخم کا کوئی نشان نہیں تھا اور نہ ہی ان کے جسم میں شراب کی موجودگی کے شواہد ملے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مفت برگرنہ دینے پرگرفتاریاں، ایس ایچ او سمیت 9اہلکار معطل

مفت برگرنہ دینے پرگرفتاریاں، ایس ایچ او سمیت 9اہلکار معطل

منال اور احسن کے منگنی کےبعد پارٹی کی ویڈیو وائرل

منال اور احسن کے منگنی کےبعد پارٹی کی ویڈیو وائرل