in

علیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

علیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ علیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ علیزے شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خود کو تبلیغی کہلوانے کیلئے تیار ہوجاؤ، فیروز خان

خود کو تبلیغی کہلوانے کیلئے تیار ہوجاؤ، فیروز خان

معروف بھارتی یوٹیوبر کے والدین کورونا کے باعث چلے بسے

معروف بھارتی یوٹیوبر کے والدین کورونا کے باعث چلے بسے