in

اداکارہ مایا علی نے نئے کام کا آغاز کردیا

اداکارہ مایا علی نے نئے کام کا آغاز کردیا

پاکستانی اداکارہ مایا علی نے کپڑوں کا برانڈ متعارف کرنے کا اعلان کردیا۔

اداکارہ مایا علی نے اپنے نام سے منسوب کپڑوں کا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو جلد ہی فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔

اداکارہ مایا علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا کہ وہ اپنی کزنز انسا اور زینب کے ساتھ یہ برانڈ لانچ کرنے جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی خواب نہ ہو تو جدوجہد نہیں ہوتی، میں اور میری پیاری کزنز اپنے زندگی کے ایک خواب کو پورا کرنے کی کوششوں میں ہیں۔

مایا علی نے کہا کہ ہم لوگ بہت خوش ہیں کہ آخر کار ایسا ہورہا ہے، اب میرا یقین اس بات پر مزید پختہ ہوگیا ہے کہ اگر آپ کی نیت سچی ہو تو اللہ ہمیشہ راستہ بنادیتا ہے۔

مایا علی نے مزید کہا کہ میں بہت زیادہ پرجوش ہیں لیکن تذبذب کا شکار بھی ہوں، مجھے صرف آپ کی محبت اور دعاؤں کی ضرورت ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹانک:خواتین کے تنازعے پرفائرنگ سے چچا بھتیجا جاں بحق

ٹانک:خواتین کے تنازعے پرفائرنگ سے چچا بھتیجا جاں بحق

کراچی یونیورسٹی میں 84 انچ پانی کی لائن پھٹ گئی

کراچی یونیورسٹی میں 84 انچ پانی کی لائن پھٹ گئی