in

ہریتھک روشن نے سلمان خان کے خلاف ایسا بیان دے دیا کہ جان کر دبنگ خان کے چودہ طبق روشن ہو جائیں 

ہریتھک روشن نے سلمان خان کے خلاف ایسا بیان دے دیا کہ جان کر دبنگ خان کے چودہ طبق روشن ہو جائیں 

ہریتھک روشن نے سلمان خان کے خلاف ایسا بیان دے دیا کہ جان کر دبنگ خان کے چودہ …

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے معروف اداکار ہریتھک روشن نے کہا ہے کہ سلمان خان کو ہر کوئی سازشی نظر آتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں ان سے سوال کیا گیا کہ وہ سلمان خان کی کون سی عادت کو ختم کرنا چاہئیں گے۔اس سوال کے جواب میں ہریتھک روشن نے کہا کہ ایک ایسی بیماری کا سامنا ہے جس سے انہیں ہر کوئی سازشی لگتا ہے، موقع ملا تو ان کی یہ بیماری ختم کردوں گا۔

خیال رہے کہ چند سال قبل سلمان خان کی جانب سے ہریتھک روشن کی فلم گزارش کے ڈائریکٹر سنجے لیا بھنسالی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ہریتھک روشن نے تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ سلمان خان کو میں نے ہمیشہ ایک اچھا انسان پایا ہے، میں ہمیشہ سے ان سے سیکھتا ا?یا ہوں اور ا?ئندہ بھی سیکھوں گا۔اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان خان ایک ہیرو ہیں اور وہ ہمیشہ ہیرو رہیں گے، مگر ایک ایسے ڈائیریکٹر کا مزاح اڑانا جن کی فلم نے اتنی کمائی نہیں کی جتنی سلمان خان کی فلمیں کرتی ہیں، بہت نامناسب ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

'تھری ایڈیٹس' میں کرینہ سے پہلے انوشکا شرما کا آڈیشن لیے جانے کا انکشاف لیکن پھر انہیں کردار مل کیوں نہ سکا؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا

‘تھری ایڈیٹس’ میں کرینہ سے پہلے انوشکا شرما کا آڈیشن لیے جانے کا انکشاف لیکن پھر انہیں کردار مل کیوں نہ سکا؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا

اسلام آبادیونائیٹڈ کاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

اسلام آبادیونائیٹڈ کاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ