in

وہ فلم جس کے ایک سین کیلئے اداکارہ پرینیتی چوپڑا کئی دن تک نہیں نہائیں خود ہی بتادیا

وہ فلم جس کے ایک سین کیلئے اداکارہ پرینیتی چوپڑا کئی دن تک نہیں نہائیں خود ہی بتادیا

وہ فلم جس کے ایک سین کیلئے اداکارہ پرینیتی چوپڑا کئی دن تک نہیں نہائیں، خود …

سورس:   Instagram/parineetichopra

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ پرینتی چوپڑا فلمی سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے حد سے گزر گئیں اورا نکشاف کیا کہ  فلم ’سندیپ اور پنکی فرار‘ کے ایک سین کیلئے وہ دو روز تک نہیں نہائی تھیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  پرینتی چوپڑا نے کہا کہ فلم کے ایک مخصوص سین کیلئے ڈائریکٹر نے پہاڑ پر ایک جھونپڑی کا انتخاب کیا تھا، جھونپڑی میں ہر طرف مٹی تھی، ایک دن کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد جب میں گھر پہنچی تو میرے پورے جسم پر مٹی ہی مٹی تھی، یہاں تک کہ مٹی سے میرے بال بھی سفید ہوگئے تھے تاہم میں بغیر نہائے ہی سو گئی۔

اداکارہ نے بتایا کہ ایسے سینز کیلئے میک اپ کے ذریعے چہرے کو گندہ دکھایا جاتا ہے لیکن میں ایسا نہیں کرنا چاہتی تھی، مداح سین میں حقیقت محسوس کر سکیں اس لیے میں دو روز تک نہیں نہائی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شمالی علاقوں میں کرونا وائرس سےبچاؤ کی ویکسینیشن تیزکرنےکا فیصلہ

شمالی علاقوں میں کرونا وائرس سےبچاؤ کی ویکسینیشن تیزکرنےکا فیصلہ

بدین: قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی سے زیادتی

بدین: قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی سے زیادتی