in

فلمی دنیا میں قدم جمانے سے قبل اداکارہ پرینیتی چوپڑا کیا کام کرتی تھیں؟ بڑا انکشاف

فلمی دنیا میں قدم جمانے سے قبل اداکارہ پرینیتی چوپڑا کیا کام کرتی تھیں؟ بڑا انکشاف

فلمی دنیا میں قدم جمانے سے قبل اداکارہ پرینیتی چوپڑا کیا کام کرتی تھیں؟ بڑا …

سورس:   Instagram/parineetichopra

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی ابھرتی ہوئی سٹار پرینیتی چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فلموں کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل انوشکا شرما کی پی آر منیجر تھیں۔ 

روزنامہ جنگ کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے انوشکا شرما اور رنویر سنگھ کی فلم ’لیڈیز ورسس رکی بیہل‘ کے ساتھ اپنا ڈیبیو کیا تھا۔  اس کے بعد انھوں نے عشق زادے، شدھ دیسی رومانس سمیت متعدد کامیاب فلموں میں کام کیا۔  تاہم اپنی ابتدائی جدوجہد سے متعلق انھوں نے بتایا کہ وہ فلموں میں آنے سے قبل انوشکا شرما کی پی آر منیجر تھیں۔ 

انسٹاگرام میں سوالات و جوابات کے سیشن میں انھوں نے کہا کہ انوشکا کی فلم ’بینڈ باجا بارات‘ کے بعد ان کے انٹرویوز ہینڈل کرتی تھیں۔  انھوں نے بتایا کہ وہ اس کے چند ماہ بعد ہی فلموں میں آئیں اور وہ بھی انوشکا کے ساتھ ہی کام کیا۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکار و میزبان عامر لیاقت پر پابندی لگانے کا مطالبہ بڑی آواز بلند ہوگئی

اداکار و میزبان عامر لیاقت پر پابندی لگانے کا مطالبہ بڑی آواز بلند ہوگئی

شمالی علاقوں میں کرونا وائرس سےبچاؤ کی ویکسینیشن تیزکرنےکا فیصلہ

شمالی علاقوں میں کرونا وائرس سےبچاؤ کی ویکسینیشن تیزکرنےکا فیصلہ