in

معروف بالی وڈ سٹار کی والدہ انتقال کرگئیں

معروف بالی وڈ سٹار کی والدہ انتقال کرگئیں

معروف بالی وڈ سٹار کی والدہ انتقال کرگئیں

  

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار بومن ایرانی کی والدہ انتقال کرگئیں ہیں۔

اداکار بومن ایرانی نےانسٹاگرام پر اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ان کی والدہ انتقال کرگئیں ہیں ۔تصویر کے کیپشن میں انہون نے لکھا ہے کہ میری والدہ  94 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں، انہوں نے 32 سال کی عُمر سے میرے لیے ماں اور باپ دونوں کا کردار ادا کیا۔میری  والدہ ایک زندہ دل خاتون تھیں جنہوں نے فلموں میں کام کیلئے بھیجا تو اس وقت مجھ سے کہا تھا کہ کمپاؤنڈ کے سارے بچے تمہیں دیکھیں گے تو اُن کے لیے پاپ کارن لانا نہیں بھولنا۔ماں ہمیشہ مجھ سے کہتی تھیں کہ تم اداکار اس لیے نہیں ہو کہ لوگ تمہاری تعریف کریں بلکہ اس لیے ہو تاکہ تم لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں لانے کا سبب بنو۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپوزیشن جماعتوں کااجلاس، پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کوبھی دعوت

اپوزیشن جماعتوں کااجلاس، پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کوبھی دعوت

دلہن کا گٹکا کھانے والے دولہا سے شادی سے انکار

دلہن کا گٹکا کھانے والے دولہا سے شادی سے انکار