in

اگر ٹرولنگ کرنے والے صارفین کو ہر بار ٹرول کے بدلے منہ پر گھونسا مارا جائے تو . .. تنقید کے بعد اداکارہ زویا ناصر برس پڑیں

اگر ٹرولنگ کرنے والے صارفین کو ہر بار ٹرول کے بدلے منہ پر گھونسا مارا جائے تو . .. تنقید کے بعد اداکارہ زویا ناصر برس پڑیں

اگر ٹرولنگ کرنے والے صارفین کو ہر بار ٹرول کے بدلے منہ پر گھونسا مارا جائے تو …

سورس:   Instagram/zoyanasir

  

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ زویا ناصر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ٹرولز لوگوں کے کیرئیر، تعلقات اور ذہنی سکون برباد کر رہے ہیں۔

زویا ناصر نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے ان صارفین کو مخاطب کرتے ہوئے پیغام دیا جو ہر وقت کسی نا کسی شخص پر تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں ، اگر ٹرولنگ کرنے والے صارفین کو ہر بار ٹرول کے بدلے منہ پر گھونسا مارا جائے تو ہی انٹرنیٹ سے ایسی زیریلی چیزوں کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ٹرول کرنے والے دوسروں کا مذاق اڑا کر یا ان کی تذلیل کرکے کبھی اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔ زویا نے ایسے افراد کو بزدل اور جاہل بھی قرار دیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلے مالی سال کےبجٹ میں تعلیم اورصحت کےشعبے ترجیحات میں ہونگے

اگلے مالی سال کےبجٹ میں تعلیم اورصحت کےشعبے ترجیحات میں ہونگے

سوشل میڈیا سےگستاخانہ مواد ہٹانےکا مستقل حل طلب،اسلام آبادہائیکورٹ

سوشل میڈیا سےگستاخانہ مواد ہٹانےکا مستقل حل طلب،اسلام آبادہائیکورٹ