in

دلیپ کمار کے چاہنے والوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی

دلیپ کمار کے چاہنے والوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی

دلیپ کمار کے چاہنے والوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی ہسپتال  میں کامیاب سرجری ہوئی ہے اور انہیں آئندہ روز ڈسچارج کیے جانے بھی کا امکان ہے۔

دلیپ کمار کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر   بتایا گیا ہے کہ ممبئی کے نجی ہسپتال میں داخل دلیپ کمار کی کامیاب سرجری ہوئی ہے،سرجری کے دوران  پھیپھڑوں میں جمع موادکو انجیکشن سے نکالا گیا ہے۔ گذشتہ دنوں سینیئر اداکار دلیپ کمار کو سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت ہماری تجاویز پر عمل کرتی تو مہنگائی،بدامنی نہ ہوتی،کامل آغا

حکومت ہماری تجاویز پر عمل کرتی تو مہنگائی،بدامنی نہ ہوتی،کامل آغا

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی