in

بجرنگی بھائی جان سے شہرت پانے والی ہرشالی ملہوترا کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی

بجرنگی بھائی جان سے شہرت پانے والی ہرشالی ملہوترا کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی

بجرنگی بھائی جان سے شہرت پانے والی ہرشالی ملہوترا کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو …

ممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان سے شہرت پانے والی ہرشالی ملہوترا کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔

ہرشالی ملہوترا نے فلم بجرنگی بھائی جان میں گونگی شاہدہ کا کردار ادا کیا تھا ، جبکہ انہیں منی کے نام سے بھی شہرت ملی ، انہوں نے اپنی سالگرہ پر اپنے ڈانس کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر ڈالی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔

اس ویڈیو میں منی نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے، اور وہ ڈانس کر رہی ہیں ۔ ان کے مدحوں نے کمنٹس میں ان کی اس ادا کو بہت پسند کیا جبکہ سالگرہ کی مبارکباد دی ۔

ہرشالی ملہوترا نے اپنی تیرہویں سالگرہ گزشتہ ہفتے منائی، اور اپنی تصاویر مداحوں سے شیئر  کیں ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

 موٹروے پولیس کی کاروائی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار ڈی آئی جی کا افسران کیلئے انعام کا اعلان

 موٹروے پولیس کی کاروائی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار ڈی آئی جی کا افسران کیلئے انعام کا اعلان

عاصم کوکیوں چھوڑا؟ہانیہ عامر کی وائرل ویڈیوتنقید کی زد میں

عاصم کوکیوں چھوڑا؟ہانیہ عامر کی وائرل ویڈیوتنقید کی زد میں