in

شوہر کے ہمراہ نادیہ خان کی نئی تصاویر وائرل

شوہر کے ہمراہ نادیہ خان کی نئی تصاویر وائرل

اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی نادیہ خان اور اُن کے شوہر کو اپنے گھر دعوت دی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

 

جویریہ سعود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نادیہ خان اور اُن کے شوہر کے ہمراہ اپنی کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں۔

 

مذکورہ تصویروں میں نادیہ خان اور اُن کے شوہر فیصل ممتاز راؤ جویریہ اور اداکار سعود کے گھر میں موجود ہیں جبکہ اُن کے ساتھ ٹی وی انڈسٹری کے دیگر فنکاروں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

 

چند ہفتے قبل اداکارہ نادیہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ہیں۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا لیکن طریقہ ایسا کہ آپ کو یقین نہ آئے

حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا لیکن طریقہ ایسا کہ آپ کو یقین نہ آئے

8 روز میں چینی کتنی سستی ہوگئی؟ قیمت جان کر یقین نہ آئے

8 روز میں چینی کتنی سستی ہوگئی؟ قیمت جان کر یقین نہ آئے