in

دس سال پرانی ٹویٹ کے باعث فاسٹ باؤلر پر پابندی عائد مگر اس ٹویٹ میں ایسا کیا تھا؟

دس سال پرانی ٹویٹ کے باعث فاسٹ باؤلر پر پابندی عائد مگر اس ٹویٹ میں ایسا کیا تھا؟

دس سال پرانی ٹویٹ کے باعث فاسٹ باؤلر پر پابندی عائد، مگر اس ٹویٹ میں ایسا کیا …

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلش کرکٹ بورڈ نے خواتين کے خلاف نازيبا الفاظ اور نسلی تعصب پر مبنی ٹوئٹ کرنے پر فاسٹ بولر اولی روبنسن کو اپنے پہلے میچ کے بعد ہی معطل کرديا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اولی روبنس نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ چند روز قبل لارڈز میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات وکٹیں حاصل کیں تھیں۔ فاسٹ بولر نے نسلی تعصب اور خواتين کے بارے ميں نازيبا ٹوئٹس  2012 اور 2013 میں کیے تھے۔ روبنسن کے ڈيبيو پر پرانی ٹوئٹس دوبارہ وائرل ہوئيں جسے انگلش کپتان جو روٹ نے بھی ناقابل قبول قرار ديا۔ روبنسن نے واقعہ پر معافی بھی مانگی تھی تاہم ان پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

مزید :

کھیلتفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Karachi Police

کراچی: میکسیکن خاتون بچے سمیت بازیاب

بوسنیا کے قصاب ’’راتکو ملادچ‘‘ کی سزا برقرار

بوسنیا کے قصاب ’’راتکو ملادچ‘‘ کی سزا برقرار