in

اپنی پرائیویٹ زندگی کو پرائیویٹ رکھنا سیکھو عائزہ خان نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کو نصیحت کردی

اپنی پرائیویٹ زندگی کو پرائیویٹ رکھنا سیکھو عائزہ خان نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کو نصیحت کردی

“اپنی پرائیویٹ زندگی کو پرائیویٹ رکھنا سیکھو” عائزہ خان نے ہانیہ عامر اور …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے مابین جاری تنازعے میں اداکارہ عائزہ خان بھی میدان میں آگئیں۔

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر کسی کا نام لیے بغیر ناصحانہ پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ” اپنی پرائیویٹ زندگی کو پرائیویٹ رکھنا سیکھو، اس سے دوسرے لوگ آپ کی زندگی کو تفریح کا ذریعہ نہیں بنائیں گے۔”

خیال رہے کہ ہانیہ عامر کی گزشتہ دنوں ڈائریکٹر وجاہت رؤف کے بیٹوں عاشر وجاہت اور نائل وجاہت کے ساتھ ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے باعث اداکارہ کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد عاصم اظہر نے ایک ذو معنی ٹویٹ کرکے کہا کہ وہ بچ گئے۔ عاصم اظہر کی یہ ٹویٹ سامنے آنے کے بعد دونوں میں سوشل میڈیا پر خوب لے دے ہوئی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو:کینیڈامیں مسلم دشمن کارروائی پرعینی شاہدین دہل اٹھے

ویڈیو:کینیڈامیں مسلم دشمن کارروائی پرعینی شاہدین دہل اٹھے

کینیڈاواقعہ انفرادی فعل نہیں،اسلاموفوبیا کابڑھتا رحجان ہے،وزیرخارجہ

کینیڈاواقعہ انفرادی فعل نہیں،اسلاموفوبیا کابڑھتا رحجان ہے،وزیرخارجہ