in

کیا سنی لیونی کھیل کےمیدان میں نظر آئینگی؟ ویڈیو وائرل

کیا سنی لیونی کھیل کےمیدان میں نظر آئینگی؟ ویڈیو وائرل

اداکارہ ایک رئیلٹی شو کی شوٹنگ کے لئے بھارتی ریاست کیرالا میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ایک پارک میں کرکٹ کھیلتے ہوئے اپنی ویڈیو شیئر کی۔

 

سنی لیونی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرکٹ کھیلنے کی ایک ویڈیو شیئر کی اور مذاق میں کہا کہ وہ انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز میں بھارتی ٹیم کا حصہ بننے کے لئے تیار ہیں۔

 

انہوں نے آئندہ ماہ 5 فروری سے شروع ہونے والی بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ سریز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کیا میں اپنی کٹ انگلینڈ کے لیے تیار کرلوں ؟۔

 

اسی میں سنی لیونی فٹبال کو روایتی انداز میں نہیں کھیل ر ہیں بلکہ انھیں اپنے پیروں اور کندھے پر اچھال کر کرتب دکھا رہی ہیں۔

 

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا کہ میرے پاس صرف خوبصورت چہرہ نہیں بلکہ اور بھی صلاحیتیں ہیں۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

براڈشیٹ، سیاسی مصلحت کے تحت لوگوں کو چھوڑاگیا، وزیراطلاعات

براڈشیٹ، سیاسی مصلحت کے تحت لوگوں کو چھوڑاگیا، وزیراطلاعات