in

کپڑے پہن کر بھی برہنہ انوشے اشرف ٹی وی شو میں ایسا نازیبا لباس پہن کر آگئیں کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

کپڑے پہن کر بھی برہنہ انوشے اشرف ٹی وی شو میں ایسا نازیبا لباس پہن کر آگئیں کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

“کپڑے پہن کر بھی برہنہ” انوشے اشرف ٹی وی شو میں ایسا نازیبا لباس پہن کر آگئیں …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کو ایک ٹی وی شو میں پہنے گئے اپنے نازیبا لباس کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔

انوشے اشرف نے عائشہ عمر کے ساتھ احسن خان کے پروگرام “ٹائم آؤٹ” میں شرکت کی۔ اس شو میں عائشہ عمر نے مکمل لباس پہنا ہوا تھا تاہم انوشے اشرف کے لباس کا انتخاب ایسا تھا جس کو کسی طور مناسب نہیں کہا جاسکتا۔ اپنے نازیبا لباس کی وجہ سے انوشے اشرف کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

ایک صارف نے انوشے اشرف کے لباس پر کہا کہ وہ کپڑے پہن کر بھی برہنہ ہیں۔

ایک صارف نے کہا کہ پاکستان میں بے حیائی کا بازار گرم ہے۔

اقصیٰ نامی صارف نے انوشے اشرف کے لباس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس لباس کو سپر بیہودہ کہا جاسکتا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بشریٰ انصاری نے جنت مرزا کے خلاف پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ خود ہی وجہ بتا دی 

بشریٰ انصاری نے جنت مرزا کے خلاف پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ خود ہی وجہ بتا دی 

سونا سستا ہوگیا

سونا سستا ہوگیا