in

’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کی اداکارہ اویلن شرما نے چپکے سے شادی کرلی

’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کی اداکارہ اویلن شرما نے چپکے سے شادی کرلی

’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کی اداکارہ اویلن شرما نے چپکے سے شادی کرلی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کی اداکارہ اویلن شرما نے اپنے قریبی دوست ڈاکٹر تشان بھنڈی سے برسبین میں خاموشی سے شادی کرلی ۔

انہوں نے اپنی شادی کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ’Forever‘ کا کیپشن دیا۔

اداکارہ نے 2019 میں ڈینٹل سرجن تشان بھنڈی سے منگنی کی تھی تاہم گزشتہ ماہ 15 مئی کو دونوں نے شادی کرلی ہے لیکن انہوں نے شادی کا باضابطہ اعلان آج اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔

اویلن شرما نے جب ہیری میٹ سجل، میں تیرا ہیرو، یہ جوانی ہے دیوانی جیسی مقبول ترین بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

شادی کیلئے اداکارہ نے سفید عروسی جوڑے کا انتخاب کیا جبکہ دولہے نے فارمل ڈریس زیب تن کیا۔

اداکارہ کی جانب سے اس پوسٹ کے سامنے آنے کی دیر تھی کہ بھارت کی مشہور و معروف شخصیات سمیت ان کے مداحوں نے مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگادیے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Bahria Town Karachi

کراچی بحریہ ٹاؤن: 120مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ہانیہ عامر نے لوگوں کی دل آزاری ہونے پر معذرت کرلی

ہانیہ عامر نے لوگوں کی دل آزاری ہونے پر معذرت کرلی