in

بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے ہدایتکار ادتیا دھر سے شادی کرلی

بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے ہدایتکار ادتیا دھر سے شادی کرلی

بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے ہدایتکار ادتیا دھر سے شادی کرلی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم اور ہدایتکار ادتیا دھر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پیغام میں معروف بھارتی اداکارہ نے فارسی شاعر رومی کا قول شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اپنے گھر والوں کی دعاﺅں سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں،شادی کی تقریب نجی رکھی گئی تھی جس میں خاندان کے لوگ اور قریبی دوست شریک ہوئے اور ہم نے اس خوشی کے موقع پر اپنے اہلخانہ کے ہمراہ وقت گزارا۔

اداکارہ نے کہا کہ اس محبت اور دوستی کے سفر گامزن ہونے کے لئے ہمیں آپ سب کی دعاﺅں اور نیک خواہشات کی ضرورت ہے۔

یامی گاتم ساوتھ انڈین فلموں میں اداکار ی کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کی معروف فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاے ہیں جن میں وکی ڈونر ، کابل، اور اڑی جیسی فلمیں شامل ہیں جو کہ دھر نے ڈائریکٹ کی ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی 

نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی 

حکومت سندھ  نے دکانیں رات 8بجے تک نویں تا بارہویں سکول کھولنے کی اجازت دےد ی 

حکومت سندھ  نے دکانیں رات 8بجے تک نویں تا بارہویں سکول کھولنے کی اجازت دےد ی