in

توہینِ مذہب کی درخواست دائر ہونے پر بشریٰ انصاری نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

توہینِ مذہب کی درخواست دائر ہونے پر بشریٰ انصاری نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

توہینِ مذہب کی درخواست دائر ہونے پر بشریٰ انصاری نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کو آڑے …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کو توہین مذہب کے معاملے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

جنت مرزا کے خلاف عیسائی کمیونٹی کی جانب سے توہین مذہب کی درخواست دی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے جان بوجھ کر مذہبی نشان صلیب کی بے حرمتی کی ہے۔

جنت مرزا کے خلاف توہین مذہب کی درخواست دائر  ہونے پر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ٹک ٹاکر کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ اپنی ایک پوسٹ میں بشریٰ انصاری نے کہا ” ایک دُر فِٹے منہ تو بنتا ہے ان جاہل سٹارز پر، افسوس، اسلام کا پتہ نہ کسی اور مذہب کا ۔”

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہانیہ عامر کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد عاصم اظہر نے ایسی بات کہہ دی کہ طوفان آگیا

ہانیہ عامر کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد عاصم اظہر نے ایسی بات کہہ دی کہ طوفان آگیا

سابق بوائے فرینڈ عاصم اظہر کی جانب سے مذاق اڑائے جانے پر ہانیہ عامر کا بھی جواب آگیا

سابق بوائے فرینڈ عاصم اظہر کی جانب سے مذاق اڑائے جانے پر ہانیہ عامر کا بھی جواب آگیا