in

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ناساز ہسپتال منتقل 

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ناساز ہسپتال منتقل 

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ناساز ہسپتال منتقل 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو سانس لینے میں دشواری کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دلیپ کمار کو سانس کے مسائل درپیش ہیں جس کے باعث انہیں آج صبح ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا گیاہے ڈاکٹر ان کا علاج کر رہے ہیں اور کچھ ٹیسٹ بھی کیئے گئے ہیں تاہم ابھی تک نتائج نہیں آئے ہیں ۔سائرہ بانو نے مداحوں سے دلیپ کمار کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست بھی کی، ان کا کہناتھا کہ دلیپ کمار کی صحت کے لیے دعا کی جائے تاکہ وہ جلد صحت یاب ہوکر گھر جاسکیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ چند سالوں سے اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ناساز ہے جب کہ گزشتہ ماہ بھی انھیںہسپتال میں داخل کیا جاچکا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب میں ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن کا سلسلہ برقرار ہے

پنجاب میں ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن کا سلسلہ برقرار ہے

انکل آپ جاﺅ لڑکی نہیں دیکھی کبھی ادھر دیکھو اور۔۔ بھارتی اداکارہ ارکھی ساونت نے سڑک پر کھڑے ہو کر انٹرویو کے دوران راہگیر کو کھری کھری سنا ڈالیں 

انکل آپ جاﺅ لڑکی نہیں دیکھی کبھی ادھر دیکھو اور۔۔ بھارتی اداکارہ ارکھی ساونت نے سڑک پر کھڑے ہو کر انٹرویو کے دوران راہگیر کو کھری کھری سنا ڈالیں