in

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی ادا کارہ جیا علی اپنے شوہر سے کتنی بڑی ہیں ؟ خود ہی بتا دیا 

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی ادا کارہ جیا علی اپنے شوہر سے کتنی بڑی ہیں ؟ خود ہی بتا دیا 

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی ادا کارہ جیا علی اپنے شوہر سے کتنی …

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ادا کارہ جیا علی نے کہا ہے کہ میری عمر 48 برس ہے اور میں اپنے شوہر عمران سے 5 سال بڑی ہوں جس سے ان کی فیملی یا ان کو کوئی مسئلہ نہیں، تو برائے مہربانی کوئی بھی اسے کسی قسم کا مسئلہ مت بنائے۔

 حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستان کی معروف ماڈل و ادا کارہ جیا علی نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں کہا کہ عم میں کچھ نہیں رکھا، میں نے دیر سے شادی کی اور میں یہ فخریہ کہہ سکتی ہوں کیونکہ کسی کتاب میں ایسا نہیں لکھا کہ آپ نے 16 سال کی عمر میں شادی کرنی ہے یا آپ 60 سال کی عمر میں شادی نہیں کرسکتے۔جیا علی نے کہا کہ ان کی عمران سے دوستی فیس بک کے ذریعے ہوئی اور پہلی ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ کراچی خاص طور پر میرے گھر رشتہ لے کر آئے، وہ انتہائی سچے ہیں جس کی وجہ سے مجھے پسند آئے۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈائریکٹر کے بیٹوں کے ساتھ ہانیہ عامر کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ سوشل میڈ یا صارفین نے کھل کر تنقید کا نشانہ بنا دیا 

ڈائریکٹر کے بیٹوں کے ساتھ ہانیہ عامر کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ سوشل میڈ یا صارفین نے کھل کر تنقید کا نشانہ بنا دیا 

ویڈیو: ملکہ کوہسار میں بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ

ویڈیو: ملکہ کوہسار میں بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ