in

ڈائریکٹر کے بیٹوں کے ساتھ ہانیہ عامر کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ سوشل میڈ یا صارفین نے کھل کر تنقید کا نشانہ بنا دیا 

ڈائریکٹر کے بیٹوں کے ساتھ ہانیہ عامر کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ سوشل میڈ یا صارفین نے کھل کر تنقید کا نشانہ بنا دیا 

ڈائریکٹر کے بیٹوں کے ساتھ ہانیہ عامر کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ سوشل میڈ یا …

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )فلمسازوڈائریکٹروجاہت روف کے بیٹے عاشروجاہت کے ساتھ اداکارہ ہانیہ عامرکی ایک ویڈیووائرل ہوئی ہے جسے سوشل میڈ یا صارفین نے خوب تنقید کا نشانہ بنا یا ہے ۔

حال ہی میں ہانیہ عامر نے گلوکار و اداکار عاشر وجاہت کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس پر سوشل میڈیا پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ہانیہ عامر نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنے بھائی کو ایسے سنبھالا جاتا ہے کہ جب وہ 101 بخار میں تپ رہا ہو۔

ویڈیو میں ہانیہ عامر عاشر وجاہت کے ساتھ ہیں اور وہ بیڈ پر کمبل اوڑھے لیٹے ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی یہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، صارفین اس ویڈیو کو معاشی اقدار کے منافی قرار دے رہے ہیں۔

صارفین نے بولڈ انداز پراپنے تبصروں میں ہانیہ پر یہ سب توجہ حاصل کرنے کیلئے کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی عزت کھو بیٹھی ہیں۔

ہانیہ کے سوشل میڈیا اکاونٹس کا جائزہ لیا جائے تو وجاہت روف، ان کی اہلیہ شازیہ وجاہت اور بیٹوں عاشر، نائل کے ساتھ ان کی گہری وابستگی ہے۔ اداکارہ عاشراور نائل کواپنا چھوٹا بھائی کہتی ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویکسین سے2سال میں موت کی خبریں جھوٹی ہیں،ڈاکٹرفیصل

ویکسین سے2سال میں موت کی خبریں جھوٹی ہیں،ڈاکٹرفیصل

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی ادا کارہ جیا علی اپنے شوہر سے کتنی بڑی ہیں ؟ خود ہی بتا دیا 

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی ادا کارہ جیا علی اپنے شوہر سے کتنی بڑی ہیں ؟ خود ہی بتا دیا