in

حریم شاہ کو ٹک ٹاک ویڈیو میں غیر قانونی کام کرنا مہنگا پڑ گیا 

حریم شاہ کو ٹک ٹاک ویڈیو میں غیر قانونی کام کرنا مہنگا پڑ گیا 

حریم شاہ کو ٹک ٹاک ویڈیو میں غیر قانونی کام کرنا مہنگا پڑ گیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کو فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر مہنگا پڑ گیاہے ، مقدمہ درج کروانے کیلئے دخواست جمع کروا دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے انار کلی کے تھانے میں ایڈوکیٹ چوہدری آصف کی جانب سے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے ،درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ حریم شاہ کی فائرنگ سے خوف واہرس پھیلا تھا، اس کے علاوہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ہوائی فائرنگ کرنے کی وجہ سے پاکستانی شہری زخمی ہوسکتا تھا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ آج سے دو سال قبل حریم شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ہوائی فائرنگ کرتی ہوئی نظر آرہی تھیں۔ تاہم حالیہ کیس میں ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ ایڈوکیٹ چوہدری آصف کی جانب سے ٹک ٹاک اسٹار کے خلاف درخواست 2019 کی ویڈیو پر دائر کی گئی ہے یا حریم شاہ کی ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے کوئی نئی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہوئی ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیاسی جماعت میں جرائم پیشہ افرادکی موجودگی پارٹی پالیسی نہیں ہوتی،فاروق ستار

سیاسی جماعت میں جرائم پیشہ افرادکی موجودگی پارٹی پالیسی نہیں ہوتی،فاروق ستار

دنیانے بدقسمتی سےکبھی ماحولیات کےبچاؤ پر توجہ نہیں دی، وزیراعظم

دنیانے بدقسمتی سےکبھی ماحولیات کےبچاؤ پر توجہ نہیں دی، وزیراعظم