in

معروف گلوکار ایس بی جان انتقال کر گئے

معروف گلوکار ایس بی جان انتقال کر گئے

معروف گلوکار ایس بی جان انتقال کر گئے

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف گلوکار ایس بی جان 87 برس کی عمر میں  کراچی میں انتقال کر گئے، مرحوم گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے۔ 

ایس بی جان کے اہلخانہ کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی ، ایس بی جان کا اصلی نام سنی بینجمن جان تھا ، ان کے مقبول گانوں میں تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے شامل ہیں ۔

ایس بی جان 1934 کو کراچی میں پیدا ہوئے ، انہوں نے اپنے گلوکاری کے سفر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے 1950 میں کیا، 1967 میں ایس بی جان نے پاکستان ٹیلی ویژن پر کرسمس کے موقع پر موسیقی کا فن پیش کیا ، انہوں نے کراچی میں سٹیج پرفارمنس بھی دی ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ یامی گوتم نے ہدایت کار ادتیہ دھر سے شادی کرلی

اداکارہ یامی گوتم نے ہدایت کار ادتیہ دھر سے شادی کرلی

ترک اداکارہ کو فوجی اہلکار کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹ پر مقدمہ کا سامنا

ترک اداکارہ کو فوجی اہلکار کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹ پر مقدمہ کا سامنا