in

ہانیہ عامر ‘نامناسب ویڈیو’ پرتنقید کی زدمیں

ہانیہ عامر ‘نامناسب ویڈیو’ پرتنقید کی زدمیں

فلمسازوڈائریکٹروجاہت روف کے بیٹےعاشروجاہت کے ساتھ وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد اداکارہ ہانیہ عامر کا نام پاکستان میں ٹوئٹرٹاپ ٹرینڈ پرسب سے اوپرہے۔

ویڈیو میں ہانیہ کو عاشر اور ان کے چھوٹے بھائی نائل کے ساتھ دیکھاجاسکتا ہے، حسن رحیم کے گانے ” آرزو” کوگاتے ہوئے ہانیہ کا انداز سوشل میڈیا صارفین کو انتہائی ناگوارگزرا اور انہوں نے اسے انتہائی نامناسب اور فحاشی قراردیا۔

فی الحال یہ واضح نہیں کہ ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل کیسے ہوئی، آیا ہانیہ نے اسے خود شیئرکیا یا کسی اور نے کیونکہ اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاونٹس پراب یہ دستیاب نہیں ہے۔

صارفین نے بولڈ انداز پراپنے تبصروں میں ہانیہ پر یہ سب توجہ حاصل کرنے کیلئے کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی عزت کھو بیٹھی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا وائرس سے 84افراد انتقال کرگئے

کرونا وائرس سے 84افراد انتقال کرگئے

ملکی آبی ذخائر اور دریاؤں میں پانی کی آمد میں مزید بہتری

ملکی آبی ذخائر اور دریاؤں میں پانی کی آمد میں مزید بہتری