in

صوفی راک گانا ”لاہوتی“ سنیئے

صوفی راک گانا ”لاہوتی“ سنیئے

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میوزک پروڈکشن نے صوفی راک گانا ”لاہوتی “ریلیز کردیا۔

صوفی ازم اور راک میوزک کے زبردست امتزاج پر مبنی ”لاہوتی“ گانے نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔

لاہوتی گانا ”ایکما دی بینڈ“ کے گلو کار ارمان رحیم نے گایا ہے ،گانے کی کمپوزیشن معروف گٹارسٹ عدنان آفاق نے کی ہے جبکہ تحریر ظہیر ظرف نے کیا ہے ۔

ایکما دی بینڈ کے دیگر ممبران میں مصطفی بلوچ ،شاہد رحمان،شمس العارفین ،مزمل عبدالصمداور ذیشان پرویز شامل ہیں ۔

واضح رہے کہ لاہوتی گانا آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی دی ایکما بینڈ کی البم ”لاہوتی“ کا پہلا اوریجنل سانگ ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم شخصیت کی سفارش وہاڑی پولیس نے شہری کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کردیا

اہم شخصیت کی سفارش وہاڑی پولیس نے شہری کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کردیا

کراچی میں فیکٹری کی چھت گر گئی

کراچی میں فیکٹری کی چھت گر گئی