in

معروف اداکارہ یمی گوتم نے شادی کرلی، تصویر دیکھیں

معروف اداکارہ یمی گوتم نے شادی کرلی، تصویر دیکھیں

بالی ووڈ اداکارہ یمی گوتم نے بھارتی مصنف، ہدایت کار ادتیہ دھر سے شادی کرلی ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے شادی کی خبر دی ۔

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ آپ کی روشنی میں نے محبت کرنا سیکھی ہے، ہمارے گھر والوں کی دعاؤں کے ساتھ آج ہم دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر صرف ان کے قریبی عزیز اور گھروالے موجود تھے، محبت اور دوستی کے نئے سفر میں ہم دونوں آپ کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے متلاشی ہیں۔

تاہم اداکارہ کی پوسٹ بالی ووڈ کی متعدد شخصیات نے انہیں مبارک باد دی ہےجن میں اداکار ورن دھون ، اداکارہ دیا مرزا، بھومی پنڈیکر، وکرانت میسی اور جیکولین فرنینڈز سمیت دیگر شامل ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اس خاص آم کا نام لنگڑا کیوں پڑا؟

اس خاص آم کا نام لنگڑا کیوں پڑا؟

اسلام آباد:نجی تعلیمی ادارے7جون سےکھولنےکافیصلہ

اسلام آباد:نجی تعلیمی ادارے7جون سےکھولنےکافیصلہ