in

حجاب پر تنقید کرنے والے کو ثنا خان کا منہ توڑ‌ جواب

حجاب پر تنقید کرنے والے کو ثنا خان کا منہ توڑ‌ جواب

اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے حجاب پر تنقید کرنے والے صارف کو منہ توڑ جواب دے دیا۔

ثناء خان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی حجاب میں تصویر شیئر کی جس میں وہ ہاتھ میں کافی کا کپ تھامے نظر آرہی ہیں۔

ثنا خان کی اس تصویر پر ایک صارف نے لکھا کہ کیا فائدہ اتنا پڑھنے لکھنے کا جب آپ نے خود کو یوں پردے میں ہی رکھنا ہے تو۔

سابقہ اداکارہ نے جواب دیا کہ جب میں پردےمیں رہ کر بزنس کر سکتی ہوں، اچھا سسرال اور شوہر بھی حاصل کرسکتی ہوں تو پھر مجھے کسی اور چیز کی خواہش نہیں ہے۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ اللہ میری حفاظت کرتا ہے اور الحمداللہ اب تو میری تعلیم بھی مکمل ہوچکی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت میں کورونا لیکن جیکولین فرنینڈس کو ان کے اہلخانہ کس ملک لے جانا چاہتے ہیں؟ اداکارہ بول پڑیں

بھارت میں کورونا لیکن جیکولین فرنینڈس کو ان کے اہلخانہ کس ملک لے جانا چاہتے ہیں؟ اداکارہ بول پڑیں

ملالہ کےذاتی خیالات پر تنقید قابل مذمت ہے، فرزانہ باری

ملالہ کےذاتی خیالات پر تنقید قابل مذمت ہے، فرزانہ باری