in

بھارت میں کورونا لیکن جیکولین فرنینڈس کو ان کے اہلخانہ کس ملک لے جانا چاہتے ہیں؟ اداکارہ بول پڑیں

بھارت میں کورونا لیکن جیکولین فرنینڈس کو ان کے اہلخانہ کس ملک لے جانا چاہتے ہیں؟ اداکارہ بول پڑیں

بھارت میں کورونا لیکن جیکولین فرنینڈس کو ان کے اہلخانہ کس ملک لے جانا چاہتے …

سورس:   Instagram/jacquelinef143

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے والدین بھی بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں پر پریشان ہیں اور اپنی بیٹی کو بھارت چھوڑنے کی تلقین کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیکولین فرنینڈس نے بتایا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کی جو صورتحال بن چکی ہے اس پر میرے والدین کی شدید خواہش ہے کہ میں بھارت چھوڑ کر ان کے پاس بحرین چلی جاﺅں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”کورونا وائرس کی سنگین صورتحال کے پیش نظر میرے والدین میرے لیے بہت پریشان ہیں۔ میرے جو رشتہ دار اور دوست سری لنکا میں مقیم ہیں وہ بھی روزانہ فون کرکے خیریت دریافت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ میں واپس سری لنکا آ جاﺅں۔“ تاہم اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”میں یہاں مطمئن ہوں، میں جو کام کر رہی ہوں، اسے جاری رکھنے کا ارادہ ہے، لہٰذا میں نے اس ملک کو چھوڑنے کا اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔“

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب:سرکاری اور نجی اسکولز7 جون سے کھلیں گے

پنجاب:سرکاری اور نجی اسکولز7 جون سے کھلیں گے

حجاب پر تنقید کرنے والے کو ثنا خان کا منہ توڑ‌ جواب

حجاب پر تنقید کرنے والے کو ثنا خان کا منہ توڑ‌ جواب