in

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگاری بالی ووڈ کی 2 اداراکارائیں جسم فروشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگاری بالی ووڈ کی 2 اداراکارائیں جسم فروشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگاری، بالی ووڈ کی 2 اداراکارائیں جسم فروشی کرتے ہوئے …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں پولیس نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث بالی ووڈ کی دو اداکاراؤں کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی ممبئی کے قریبی شہر تھانے میں کی گئی ہے جہاں دو اداکاراؤں سمیت پانچ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں اداکارائیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مالی مسائل کا شکار تھیں جس کے باعث انہوں نے جسم فروشی کے پیشے کا انتخاب کیا ۔ ممبئی میں انہیں پولیس کا خطرہ تھا اسی لیے انہوں نے تھانے شہر کا انتخاب کیا لیکن یہاں بھی پکڑی گئیں۔

پولیس حکام کے مطابق دونوں اداکاراؤں کے دلال نے ایک رات کیلئے ایک لاکھ 80 ہزار روپے میں ڈیل کی تھی۔ مقررہ وقت پر دونوں لڑکیاں تھانے پہنچیں تو پولیس نے انہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ ہائیکورٹ نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کالعدم قراردیدیئے

سندھ ہائیکورٹ نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کالعدم قراردیدیئے

پونے 2کروڑ لوگوں کو دوبارہ روزگارمل گیا، اسٹیٹ بینک کادعویٰ

پونے 2کروڑ لوگوں کو دوبارہ روزگارمل گیا، اسٹیٹ بینک کادعویٰ