in

شادی کے بعد جیاعلی اورعمران ادریس کا پہلا انٹرویو

شادی کے بعد جیاعلی اورعمران ادریس کا پہلا انٹرویو

اداکارہ وماڈل جیاعلی نے حال ہی میں ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی بزنس مین اور پی ٹی آئی کارکن عمران ادریس سے شادی کی، 48 سالہ اداکارہ کو مبارکباد اور نیک خواہشات کے علاوہ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایاگیا۔

سماء ڈیجیٹل کودیے جانے والے خصوصی انٹرویو میں اس جوڑے سے بتایا کہ دونوں کی پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ جیا نے انکشاف کیا کہ عمران ادریس ان سے 5 سال چھوٹے ہیں اس لیے کسی بھی چیز کو ایشو نہ بنایا کریں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ میں اسکولز کھولنے کا فیصلہ 4جون کو ہوگا،سعید غنی

سندھ میں اسکولز کھولنے کا فیصلہ 4جون کو ہوگا،سعید غنی

سندھ ہائیکورٹ نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کالعدم قراردیدیئے

سندھ ہائیکورٹ نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کالعدم قراردیدیئے