in

ٹائیگر شیروف کے بعد اداکارہ دیشا پٹانی کے خلاف بھی مقدمہ درج ہو گیا 

ٹائیگر شیروف کے بعد اداکارہ دیشا پٹانی کے خلاف بھی مقدمہ درج ہو گیا 

ٹائیگر شیروف کے بعد اداکارہ دیشا پٹانی کے خلاف بھی مقدمہ درج ہو گیا 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کے بعد اداکارہ دیشا پٹانی کے خلاف بھی کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں کو شام کے وقت کار ڈرائیونگ سے لطف اندوز ہوتے اور گھومتے پھرتے دیکھاگیا تھا، اسی دوران پولیس نے انہیں روک کر پوچھ گچھ کی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ گاڑی میں اداکارہ دیشا پٹانی فرنٹ اور اور ٹائیگر شروف بیک سیٹ پر موجود تھے تاہم پوچھ گچھ کے دوران دونوں اداکار پولیس کو دوپہر 2 بجے کے بعد باہر گھومنے پھرنے کا کوئی مناسب جواز پیش نہ کرسکے جو کہ کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ہے۔رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی سمیت دیگر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pakistan-Team

انگلینڈ، ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی اسکواڈ کااعلان رواں ہفتے ہوگا

PCB

دورہ انگلینڈ سےقبل قومی کرکٹرز کےسینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان متوقع