in

شاہ رخ خان کے ہم شکل ابراہیم قادری سے ملیے

شاہ رخ خان کے ہم شکل ابراہیم قادری سے ملیے

بالی ووڈ کے سُپراسٹار شاہ رخ خان سے غیرمعمولی مشابہت رکھنے والے ابراہم قادری سوشل میڈیا پرخوب توجہ حاصل کررہے ہیں۔

شوبزسیلیبرٹیز سے مشابہت رکھنے والے افراد کیلئے سوشل میڈیا اہم پلیٹ فارم ہے جہاں انہیں صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے کے ساتھ ساتھ فالوررزکی تعدادبڑھانے کا بھی پورا موقع ملتاہے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والے ابراہیم قادری نے بھی اپنی اس مشابہت کو کام میں لاتے ہوئے ہو بہو شاہ رخ کا انداز اپنایا جن کے ٹک ٹاک پر 13 لاکھ فالوورز ہیں جبکہ انسٹاگرام پرانہیں 42 ہزار افراد فالو کرتے ہیں۔

شاہ رخ کے گانوں اور فلمی مناظرپر بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیوز اورانسٹاپوسٹس کو ابراہیم قادری کے فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

ابراہیم قادری سے قبل بھی متعدد پاکستانی، بھارتی و انٹرنیشنل سیلبرٹیز سے مشابہت رکھنے والے افراد سامنے آچکے ہیں۔

اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل مناہل حمید کے سوشل میڈیا پرچرچے

اس سے قبل بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کی امریکی گلوکارہ جولیا مائیکلس سے، شعیب اخترکی بھارتی خاتون ٹک ٹاکر،اقراءعزیز کی لبنانی آرکیٹیکٹ سے مشابہت کی خبریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔

پاکستانی ایشوریہ رائے آمنہ عمران سے ملیے

حال ہی میں بالی ووڈ اداکاریہ ایشوریہ رائے سے غیر معمولی مشابہت رکھنے والی بیوٹی بلاگر آمنہ عمران نے بھی سوشل میڈیا پرخوب توجہ حاصل کی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کا تجارتی خسارہ کم نہ ہوسکا

پاکستان کا تجارتی خسارہ کم نہ ہوسکا

پیپلزپارٹی کےلیےپی ڈی ایم کےدروازے کھلےہیں،مولانافضل الرحمان

پیپلزپارٹی کےلیےپی ڈی ایم کےدروازے کھلےہیں،مولانافضل الرحمان