in

راکھی ساونت کا پیار اور شادی پر سے اعتبار اٹھ گیا مگر کیوں ؟

راکھی ساونت کا پیار اور شادی پر سے اعتبار اٹھ گیا مگر کیوں ؟

راکھی ساونت کا پیار اور شادی پر سے اعتبار اٹھ گیا مگر کیوں ؟

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کا پیار اور شادی پر سے اعتبار اٹھ گیاہے، راکھی ساونت نے کہا کہ نشا راول کے سر پر چوٹ دیکھ کر کل پوری رات روئی، جب کرن مہرا اور نشاراول کی جوڑی ٹوٹ سکتی ہے تو دنیا میں کسی کی بھی جوڑی ٹوٹ سکتی ہے، اس لیے اب پیار اور شادی پر اعتبار نہیں رہا۔

انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت ٹی وی اداکار کرن مہرا کا بیوی نشاراول پر تشدد کا سن کر راکھی ساونت پریشان ہوگئیں ، اسی وجہ سے اداکارہ کا پیار اور شادی پر سے اعتبار بھی اٹھ گیا ہے۔راکھی ساونٹ نے انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کردی جس میں اداکارہ نے کہا کہ کرن مہرا اور نشاراول کے جھگڑے کا سن کر حیرت ہوئی، دونوں ہی میرے اچھے دوست ہیں۔

اداکار کرن مہرا کو بیوی پر تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم بعد میں انہیں ضمانت پر رہائی ملی گئی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کو پاک ویک ویکسین کی تیاری میں 1 ماہ لگا

پاکستان کو پاک ویک ویکسین کی تیاری میں 1 ماہ لگا

سابق اداکارہ ثنا خان نے اپنے حجاب پر تنقید کرنے والے کو کرارا جواب دیدیا

سابق اداکارہ ثنا خان نے اپنے حجاب پر تنقید کرنے والے کو کرارا جواب دیدیا