in

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران  اصلی فائرنگ 8 افراد زخمی ہوگئے

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران  اصلی فائرنگ 8 افراد زخمی ہوگئے

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران  اصلی فائرنگ ، 8 افراد زخمی ہوگئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈیفنس  کے علاقہ خیابان شجاعت میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران  سیکیورٹی گارڈ کی  فائرنگ سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

ایس ایس پی ساؤتھ زبیر شیخ کے مطابق زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق میڈیا سے ہے۔ پروڈکشن ہاؤس کے باہر ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے تمام افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو پرائیویٹ گاڑی میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ فائرنگ کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش سے پتا چلا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ نے تلخ کلامی پر فائرنگ کی، واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محسن داوڑکا پارٹی بنانے کااعلان، پی ٹی ایم کامستقبل کیاہوگا؟

محسن داوڑکا پارٹی بنانے کااعلان، پی ٹی ایم کامستقبل کیاہوگا؟

پاکستان کا معروف ڈرامہ اب بھارت میں دکھا یا جائے گا اعلان ہو گیا

پاکستان کا معروف ڈرامہ اب بھارت میں دکھا یا جائے گا اعلان ہو گیا