in

پاکستان کا معروف ڈرامہ اب بھارت میں دکھا یا جائے گا اعلان ہو گیا

پاکستان کا معروف ڈرامہ اب بھارت میں دکھا یا جائے گا اعلان ہو گیا

پاکستان کا معروف ڈرامہ اب بھارت میں دکھا یا جائے گا ،اعلان ہو گیا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی چینل ‘زی ٹی وی’ نے پاکستان کا مقبول ترین ڈراما سیریل ‘زندگی گلزار ہے’ کو نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر زی ٹی وی نے اعلان کیا کہ یہ ڈراما 5 جون سے ہر ہفتہ اور اتوار کو بھارتی وقت کے مطابق دوپہر 12 سے 2 بجے نشر ہوگا۔

اس سے قبل ’زندگی گلزار ہے ‘زی-زندگی پر نشر ہوا تھا، یہ چینل زی ٹی وی کی جانب سے پاکستانی، ترکی اور بھارتی سیریلز کے لیے متعارف کروایا گیا تھا۔تاہم پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی میں اضافے کے باعث پاک- بھارت اشتراک پر پابندی کے بعد یہ نشریات روک دی گئی تھیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران  اصلی فائرنگ 8 افراد زخمی ہوگئے

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران  اصلی فائرنگ 8 افراد زخمی ہوگئے

شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف  سپریم کورٹ میں دائر  اپیل  حکومت نے کیوں واپس لی؟ فواد چوہدری نے وجہ بتادی

شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف  سپریم کورٹ میں دائر  اپیل  حکومت نے کیوں واپس لی؟ فواد چوہدری نے وجہ بتادی