in

شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف  سپریم کورٹ میں دائر  اپیل  حکومت نے کیوں واپس لی؟ فواد چوہدری نے وجہ بتادی

شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف  سپریم کورٹ میں دائر  اپیل  حکومت نے کیوں واپس لی؟ فواد چوہدری نے وجہ بتادی

شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف  سپریم کورٹ میں دائر  اپیل  حکومت نے …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں نام ہونے کی وجہ سے شہباز شریف کے خلاف دائر درخواست کو واپس لے لیا گیاہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا نام چونکہ اب ای سی ایل پر ہے اور انھوں نے اپنی پٹیشن ہائیکورٹ سے واپس لے لی ہے لہذاٰ ٹیکنیکلی سپریم کوررٹ میں حکومتی اپیل کی ضرورت ختم ہو جاتی ہے کیونکہ اپیل کا مقصد پہلے ہی پورا ہو چکا ہے۔

مزید :

قومیتفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کا معروف ڈرامہ اب بھارت میں دکھا یا جائے گا اعلان ہو گیا

پاکستان کا معروف ڈرامہ اب بھارت میں دکھا یا جائے گا اعلان ہو گیا

سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں اپنے دفاتر کھولیں،فرخ حبیب

سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں اپنے دفاتر کھولیں،فرخ حبیب