in

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کے خلاف مقدمہ درج

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کے خلاف مقدمہ درج

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکار ٹائیگرشروف کے خلاف کورونا ضابطہ کار (ایس اوپیز) کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹائیگر شروف ممبئی کے علاقے باندرہ میں شام کے وقت گھومتے پائے گئے تھے جب کہ ایس او پیز کے تحت دوپہر 2 بجے کے بعد بنا کسی ضرورت کے باہر نکلنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے اداکار سے باہر نکلنے کی وجہ پوچھی گئی تاہم وہ تسلی بخش جواب نہ دے سکے جس کے بعد ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم قابل ضمانت مقدمے میں انہیں گرفتار نہیں کیا گیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی بالی وڈ ہیرو کے خلاف پولیس نے بڑا ایکشن لے لیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی بالی وڈ ہیرو کے خلاف پولیس نے بڑا ایکشن لے لیا

News-Outlook_urdu-version

اہم خبر: کرونا سے ایک روز میں 92افراد کی اموات