in

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی بالی وڈ ہیرو کے خلاف پولیس نے بڑا ایکشن لے لیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی بالی وڈ ہیرو کے خلاف پولیس نے بڑا ایکشن لے لیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، بالی وڈ ہیرو کے خلاف پولیس نے بڑا …

  

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھارتی پولیس نے بالی وڈ  ہیروٹائیگرشروف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائیگرشروف کے خلاف بغیر کسی وجہ کےعوامی مقام پر گھومنے کے خلاف وبائی قانون کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا۔ ٹائیگر شروف ممبئی کے علاقے باندرہ میں شام کے وقت گھومتے پائے گئے تھے جب کہ ایس او پیز کے تحت دوپہر 2 بجے کے بعد بنا کسی ضرورت کے باہر نکلنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے اداکار سے باہر نکلنے کی وجہ پوچھی گئی تاہم وہ تسلی بخش جواب نہ دے سکے جس کے بعد ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم قابل ضمانت مقدمے میں انہیں گرفتار نہیں کیا گیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں اپنے دفاتر کھولیں،فرخ حبیب

سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں اپنے دفاتر کھولیں،فرخ حبیب

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کے خلاف مقدمہ درج

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کے خلاف مقدمہ درج